Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بلدیاتی انتخابات کے دن تجارتی مراکز بند رہیں گے

لکھنؤ۔۔۔۔اترپردیش حکومت نے بلدیاتی انتخابات2017ء میں ووٹنگ کے دن 22، 26اور 29نومبر کو ریاست کی دکانیں اور تجارتی مراکز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ کے ذریعے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں صراحت کی گئی ہے کہ بلدیاتی انتخابات2017میں ووٹنگ 3مراحل میں ہونگی۔ ووٹنگ کے روز سبھی دکانیں اور تجارتی مراکز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

شیئر: