Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

علی گڑھ اوپن یونیورسٹی کا نام تبدیل

علی گڑھ۔۔۔۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے ’’علی گڑھ اوپن یونیورسٹی‘‘ کا نام قانونی امور اور یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے ضابطوں کے پیش نظر تبدیل کئے جانے کی توثیق کردی ہے۔ اب اسے ’’اوپن اکیڈمک پروگرام ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، علی گڑھ‘‘کے نام سے جانا جائے گا۔ پروفیسر سید ضیاء الرحمان (شعبہ فارما کولوجی ، جواہر لعل نہرومیڈیکل کالج) اوپن اکیڈمک پروگرام کے کوآرڈینیٹر ہیں۔

شیئر: