سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر میں آج کا ریال ریٹ
        
        
            
           												
													
												  جمعرات 16 نومبر 2017 3:00												
                                                                
             
                        
            
			
	
	       
	
				
            
                 اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کا ریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔ 
انجاز:
٭پاکستان۔27روپے 59پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے 18پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔
فوری:
٭پاکستان۔27روپے 67پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے20پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا75پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
اے این بی ٹیلی منی:
٭پاکستان۔27روپے60پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے05پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 51پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
این سی بی کوئیک پے:
٭پاکستان۔27روپے19یسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔16روپے88پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 28پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی:
٭پاکستان۔26روپے 84یسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے12پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 32پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی:
٭پاکستان۔27روپے 66پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے12پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 32پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام:
٭پاکستان۔27روپے 71پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔17روپے13پیسے(فیس15ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 71یسے(پویشہ)(فیس15ریال)