Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

غیر ملکی کمپنیوں کو 3بڑے مسائل کا سامنا

جدہ.... ان دنوں جدہ میں منعقد فوڈ ایکس 5کے شرکاءنے واضح کیا ہے کہ سعودی مارکیٹ میں غیر ملکی کمپنیوں کو کسٹمز کلیئرنس بینک امور اور ویزوں کی مشکلات سب سے زیادہ پیش آ رہی ہیں۔ پاکستان قونصلیٹ کے عہدیدار فہد چوہدری نے مطالبہ کیا کہ مستقبل میں کسٹمز اور بینک مسائل حل کرنے ضروری ہوں گے۔ 

شیئر: