Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
تازہ ترین

آن لائن کاروبار کے خلاف 10ہزار شکایتیں

ریاض.... مشیر نائب وزیرتجارت عبداللہ الصالح نے بتایا ہے کہ وزارت کو غیر قانونی طریقے سے آن لائن کاروبار کرنے والے تجارتی مراکز کے خلاف 10ہزار شکایتیں موصول ہوئی ہیں۔ وزارت نے 90سے زیادہ آن لائن بزنس اکاﺅنٹس بند کرادیئے اور سوشل میڈیا پر 40ہزار غیر قانونی اشتہارات پر پابندی عائد کردی۔ 

شیئر: