Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ترے وجود کا موسم۔۔۔۔۔

شہزاد اعظم
ترے وجود کا موسم فضائے ہستی میں
ترے جمال کی ضو نے اسے نکھارا ہے
غزل نے چھوڑ دیا ہاتھ اپنے شاعر کا
ہے کون جو اسے شہزاد سے بھی پیارا ہے

شیئر: