Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

موٹورولا نے موٹو ٹیب لانچ کر دیا

موٹورولا کمپنی نے امریکہ میں موٹو ٹیب لانچ کر دیا ہے۔ٹیب میں 10.1 انچ ایف ایچ ڈی ڈسپلے ، آکٹا کور کالکوم اسنیپ ڈریگون 625 پراسیسر ، اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم ، 2 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 128 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ سیکیورٹی اور لاگ ان کے لئے ٹیب میں فنگر پرنٹ سینسر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ٹیب کی بیٹری 7000 ملی ایپمئر آورز کی ہے اور چارجنگ کے لئے یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ دی گئی ہے۔اسپیکرز کے لئے ٹیبب میں ڈولبائے ایٹموس ٹیکنالوجی کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹیب کو 17 نومبر سے فروخت کے لئے پیش کیا جائے گا اور اسکی قیمت 300 ڈالر ہو گی۔
 
 

شیئر: