Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

شام سے ایرانی ملیشیاؤں کو نکالنے کا وعدہ نہیں کر سکتے، روس

ماسکو۔۔۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں موجود ایرانی ملیشیاؤں کو نکال باہر کرنے کا کوئی وعدہ کرسکتا ہے اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی ضمانت دی جا سکتی ہے۔ میں ایران کی موجودگی خلاف قانون نہیں۔قبل ازیں ہفتے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آسیان ممالک کے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے موقع پر ویتنام میں اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹین سے بھی ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے شام میں داعش کو مکمل شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔
 
 

شیئر: