Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سپریم کورٹ نے جواب طلب کرلیا

نئی دہلی۔۔۔سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قاتل اے جی پیراریولن کی رہائی کے معاملے پر اپنا موقف واضح کرنے اور اس سلسلے میں 2ہفتوں میں اپنا جواب  داخلکرنے کہا ہے۔جسٹس رنجن گوگوئی کی قیادت والی 2رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ مرکز اس پر اپنا موقف واضح کرے کہ وہ پیراریولن کو رہا کرنا چاہتی ہے ۔

 

شیئر: