Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جدہ بجلی گھر بحال

جدہ.... سعودی بجلی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے مغربی ساحل پر جدہ میں واقع بجلی گھر نے دوبارہ کام کرنا شروع کردیا۔ کمپنی کے ترجمان حمود الغبینی نے واضح کیا کہ ہمیں جدہ بجلی گھر میں تکنیکی مسائل پیش آئے تھے جس کی وجہ سے مغربی ساحل پر واقع متعدد شہروں کے کئی محلے بجلی سے محروم ہوگئے تھے۔ جلد ہی خرابی پر قابو پالیا گیا اور بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی۔ یہ بجلی گھر 2700میگا واٹ بجلی فراہم کرتا ہے۔

شیئر: