Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کنٹرول لائن پر فائرنگ،خاتون جا ں بحق

راولپنڈی... ہندوستانی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی پھر خلاف ورزی کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق منگل کو چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی گئی ۔ شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔ گاوں کاکوٹہ میں75 سالہ خاتون محمودہ بیگم جاں بحق ہو گئیں۔ پاک فوج نے جوابی کارروائی کی۔ ہندوستانی کو چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔کئی بنکروں کے تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

شیئر: