Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ترکی سے تعلقات مکمل بحال ہو چکے ہیں، پوٹین

    ماسکو ۔۔۔روس اور ترکی کے باہمی تعلقات مکمل طور پر بحال ہو چکے ہیں۔ روسی صدر ولادیمیرپوٹین نے روس کے جنوبی شہر سوچی میں ترک صدر رجب طیّب اردگان کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران کہی۔ ترک صدر سرکاری دورے پر سوچی پہنچے جہاں دونوں صدور کی ملاقات صدارتی رہائشگاہ میں ہوئی۔ واضح رہے کہ ماسکو اور انقرہ کے تعلقات 2015ء کے اواخر میں انتہائی کشیدہ ہو گئے تھے۔

 

شیئر: