Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جنرل ظفر عباسی سے سعودی سفیر کی ملاقات

ریاض ....پاکستانی بحریہ کے چیف آف اسٹاف جنرل ظفر محمود عباسی سے اسلام آباد میں سعودی سفیر نواف المالکی نے ملاقات کی۔ پاکستانی بحریہ کے ابلاغی شعبے نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ انہوں نے سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور او ردو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے طریقو ںپر تبادلہ خیال کیا۔ 

شیئر: