Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

فٹبال کی شائق خواتین کیلئے نئے عبائے

ریاض ...... سعودی فٹبال ٹیموں کی شائق خواتین کے لئے خصوصی عبائے تیار کرلئے گئے۔ ریاض، جدہ اور دمام میں انکی پذیرائی بڑھتی جارہی ہے۔ تاجرو ںکا کہناہے کہ بڑی فٹبال ٹیموں کی حوصلہ افزائی کرنیوالی خواتین کیلئے تیار کردہ عبایوں کی طلب آنے والے ایام میں مزید بڑھے گی۔ 2018ءکے شروع میں 3بڑے شہروں کے اسٹیڈیم فیملی والوں یعنی خواتین کیلئے کھل جائیں گے۔
 

شیئر: