Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ایران اور مملکت کے درمیان جنگ کا ماحول

ریاض .... واشنگٹن ٹائمز نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ مشرق وسطی میں طاقتور ممالک کے درمیان خطرناک جنگ کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ اشارہ ایران ، سعودی اختلافات کی جانب ہے۔ امریکی جریدے کا کہناہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان بحران انتہائی خطرناک نوعیت کا ہے۔ کوئی شخص بھی دھماکہ خیز صورتحال کا آرزو مند نہیں۔سعودی عرب عظیم مقابلے میں ایران کو پیس کر رکھ دے گا۔ تجزیہ نگاروں کا کہناہے کہ ایران براہ راست بڑی جنگ سے کترا رہا ہے اور وہ نیابتی جنگ پر انحصار کی پالیسی پر گامزن ہے۔
 

شیئر: