Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

دہشتگردوں کے خلاف فرانسیسی ائمہ کا جلوس

پیرس .... فرانس میں دہشتگردوں کے ہاتھوں بے قصور انسانوں کی ہلاکت کی یاد تازہ کرنے کے لئے فرانسیسی ائمہ فورم کے ارکان نے امام شیخ حسن شلغومی کی زیر قیادت جلوس نکالا اس میں فرانس اور یورپی ممالک میں آباد مختلف مذاہب کے پیرو کار شریک ہوئے۔ فرانسیسی ائمہ فورم نے یہ جلوس نکال کر انتہا پسندوں کو طاقتور عملی پیغام دیا کہ انکی سرگرمیوں کا کسی مذہب اور اخلاقیات سے کوئی تعلق نہیں۔ 13نومبر 2015ءکو پیرس میں دہشتگرد حملے کے دوران 90افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے تھے۔
 

شیئر: