Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

آئی فون ایکس کیلئے نوچ ریموور ایپ متعارف

ایپل کمپنی کی جانب سے آئی فون ایکس میںبیزل لیس ڈسپلے کے ساتھ نوچ متعارف کروایا گیا تھا تاہم اس نوچ کو صارفین کی جانب سے زیادہ پسند نہیں کیا گیا اور اب ایپ اسٹور میں نوچ ریموور ایپلیکیشن کو باقاعدہ متعارف کروا دیا گیا ہے۔ اس ایپلیکیشن سے نوچ فزیکلی تو ختم نہیں ہوگا تاہم ڈسپلے کو کچھ اس انداز سے ترتیب دے دیا جائے گا کہ نوچ واضح نظر نہیں آئے گا بلکہ اسکرین کے اوپر ایک سیاہ پٹی نظر آئے گی جیسا کہ عمومی طور پر اسمارٹ فونز میں تاریخ اور بیٹری اسٹیٹس کے لئے نظر آتی ہے۔ اس ایپلی کیشن کو 0.99 ڈالر میں ایپل کے ایپ سٹور سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
 

شیئر: