Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
تازہ ترین

العمودی ایکسچینج پر پابندی عائد کردی گئی

ریاض: سعودی مالیاتی اتھارٹی (ساما) نے العمودی ایکسچینج پر پابندی عائد کردی۔ ساماکی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا کہ العمودی منی ایکسچینج نے منی لانڈرنگ کے انسداد کے لئے جاری کئے جانے والے ضوابط کی پابندی نہیں کی۔ساما نے کہا کہ ضوابط کی خلاف ورزی پر صالح حسین العمودی کمپنی پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔ 
 

شیئر: