Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

القریات میں چھاپے، 5خلاف ورزیاں ریکارڈ

القریات.... القریات کمشنری میں مکتب العمل کے افسران نے14سے زیادہ اداروں میں چھاپے مار کر 5خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں۔ زنانہ لوازمات فروخت کرنے والی دکانوں پر سعودی خواتین کے بجائے مرد حضرات کام کرتے ہوئے پائے گئے۔ 3اداروں کو انتباہ جاری کردیا گیا۔ مکتب العمل کے افسران نے تمام دکانداروں سے اپیل کی کہ وہ زنانہ لوازمات کی دکانوں سے متعلق سعودائزیشن کے فیصلے کی پابندی کریں او راس سلسلے میں لاپروائی کا مظاہرہ نہ کریں۔
 

شیئر: