Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

زلزلے کا مرکز السلیمانیہ کا جنوب مشرقی علاقہ

ریاض .... امریکی جیولوجیکل سروے بورڈ نے واضح کیا ہے کہ عراق میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.3تھی اور اسکا مرکز السلیمانیہ کا جنوب مشرقی علاقہ ہے۔زلزلے کے جھٹکے کویت،سعودی عرب ، ترکی اور ایران میں بھی محسوس کئے گئے۔
 

شیئر: