Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

لالو پرساد یادوکے بلامقابلہ پارٹی صدر ہونے کا امکان

نئی دہلی.... راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی) کے صدر کے عہدہ کےلئے صرف لالو پرساد یادوکے کاغذات نامزدگی داخل کئے جانے کے ساتھ ہی اس عہدہ کےلئے ان کا دسویں بار بلامقابلہ منتخب ہونا طے سمجھا جارہاہے۔آر جے ڈی کے یہاں ریاستی دفتر میں پارٹی کے قومی رٹرننگ افسر جگدانند سنگھ کے پاس یادو نے کاعذات نامزدگی داخل کئے۔قومی صدر کے عہدہ کےلئے یادو کو چھوڑ کر کسی دیگر نے نامزدگی داخل نہیں کی اس لئے ان کا دسویں مرتبہ بلا مقابلہ صدر منتخب ہونا طے سمجھا جارہا ہے۔
 

شیئر: