Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

سعودی اردنی فوجی مشقیں

ریاض .... اردن کے شمالی فوجی علاقے میں سعودی اردنی فوجی مشقیں " الیرموک2 "کے زیر عنوان اتوار سے شروع کی گئیں فوجی مشقوں کا منظر۔ دونوں ملکوں کے فوجی کمانڈروں نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ فریقین ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ ان مشقوں کی بدولت روایتی اور غیر روایتی فوجی آپریشنوں کی منصوبہ بندی اور نفاذ میں مدد ملے گی
 

شیئر: