Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

پاکستانی اسکواش ٹیم فرانس جائیگی

 
اسلام آباد : 6رکنی قومی ٹیم ورلڈ مینز ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ میں شرکت کےلئے25 نومبر کو فرانس روانہ ہوگی۔ ایونٹ کےلئے باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیاہے۔ امید ہے کہ قومی ٹیم چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے کامیابی حاصل کرے گی۔ پاکستان ا سکواش فیڈریشن کے سیکریٹری گروپ کیپٹن طاہر سلطان کے مطابق ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ رواں سال 26 نومبر سے یکم دسمبر تک فرانس میں کھیلی جائے گی ۔

شیئر: