Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

دبئی ائیر شو میں پاکستان کی بھی شرکت

  دبئی ..متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اتوار کو دبئی ایئرشو کا افتتاح کردیا۔ پاک فضائیہ کا دستہ بھی حصہ لے رہا ہے۔ جے ایف 17 تھنڈر اور سپرمشاق طیارے شامل ہیں ۔ایئرکموڈور محمد اختر نے کہا کہ پاک فضائیہ کے متحدہ عرب امارات کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔ دریں اثناءائیر شو کے پہلے دن امارات کی وزارت دفاع نے6.5 بلین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن 80 ایف طیاروں کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کرے گی ۔ امارات ائیر لائنز نے بھی اپنے بیڑے کے لئے 40 بوئنگ خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ اس کی مالیت15بلین ڈالر ہے ۔

شیئر: