Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جکارتہ :ہالینڈ کے معمر شخص کا قتل

جکارتہ ۔۔۔انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ہالینڈ کے ایک معمر شخص کے قتل پر 2افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔معمر شخص کی نعش گھر میں مسخ شدہ حالت میں پائی گئی تھی ۔ مقتول رابرٹ کی عمر 80سال تھی ۔ پوسٹمارٹم سے پتہ چلا کہ اسے قتل کیا گیا تھا اور اس کے سر کے بائیں طرف زخموں کے نشانات تھے ۔ پولیس افسر کا کہنا تھا کہ اسے فولاد سے بنی سلاخ سے مارا گیا تھا۔

 

شیئر: