Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

دمام بندرگاہ میں لاجسٹک قریہ

دمام....کنگ عبدالعزیز پورٹ دمام نے 10لاکھ مربع میٹر کے رقبے پر لاجسٹک خدمات انجام دینے کیلئے مکمل قریہ تعمیر کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔ یہ قریہ بی او ٹی سسٹم کے تحت تعمیر ہوگا۔ بندرگاہوں کی اتھارٹی نے اس منصوبے کےلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے۔ اسکی بدولت دمام کنگ عبدالعزیز بندرگاہ میں خدمات کا معیار بلند ہوگا۔
 

شیئر: