Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

بحرین پائپ لائن پر حملہ دہشتگردی ہے، امارات

ابوظبی .... متحدہ عرب امارات نے بحرین میں بوری قریہ کے قریب پٹرول پائپ لائن پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کردی۔ اماراتی دفتر خارجہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ دہشتگردی کا یہ عمل بزدلانہ ہے، اسکا مقصد بحرین میں امن و امان کو متزلزل کرنا ہے۔ متحدہ عرب امارات ہر طرح کے تشدد اور دہشتگردی کےخلاف تھا، ہے اور رہیگا۔ 

شیئر: