Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

غیر جمہوری جوڑ توڑ نہیں چل سکے گا،خرم دستگیر

گوجرانوالہ...وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ غیر جمہوری جوڑ توڑ نظر آرہا ہے وہ جو نہیں چل سکے گا۔ اسمبلیاں مدت پوری کریں گی اور انتخابات مقررہ وقت پرہوں گے ۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا اخلاقیات اور زرداری کا کرپشن پر لیکچر دینا سنگین مذاق ہے۔عمران خان کاطرز عمل آئین کی عملداری کے لئے نہیں۔ تحریک انصاف کے جلسوں کے سوا پورے ملک میں کہیں بحران نہیں۔

شیئر: