Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

محمد بن سلمان سے یمنی الاصلاح کے سربراہ کی ملاقات

ریاض ....سعودی ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں یمنی پارٹی التجمع الیمنی للاصلاح کے سربراہ محمد الیدومی نے ملاقات کی۔ انہوں نے یمن کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سعودی محکمہ خفیہ کے سربراہ خالد الحمیدان اور یمنی پارٹی کے سیکریٹری عبدالوہاب الانسی بھی موجود تھے۔
 

شیئر: