Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

مہلک گیسوں کا اخراج بڑھ گیا

    بون۔۔۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں مہلک گیسوں کا اخراج فضا میں زبردست طریقے سے جاری ہے ۔اس سلسلے کو کم کرنے کے لئے خاطر خواہ کوششیں نہیں کی جا رہی ۔ ناسا کے ایک ادارے کے سربراہ نے بتایا کہ اگر ہمارے نوجوانوں کو ان زہریلی گیسوں کے اثرات سے بچانا ہے تو دنیا کو چاہئے کہ زہریلی گیسوں کے اخراج میں کمی لانے کیلئے بھرپور کوششیں کریں ۔

 

شیئر: