Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

تنقید کے بعد نازیوں کی اشیاء میوزیم سے ہٹا دی

    جکارتہ۔۔۔ انڈونیشیا میں ایک میوزیم میں نازیوں کے بارے میں جو چیزیں نمائش کیلئے رکھی گئی تھیں وہ لوگوں اور بین الاقوامی میڈیا میں متنازعہ بننے کے بعد ہٹا دی گئیں ۔ ان اشیاء میں نازیوں کے کیمپ کے ایک بڑے دروازے کی تصویر شامل تھی جبکہ ایک مومی مجسمہ بھی تھا ۔ صہیونیوں کی ایک تنظیم نے بھی اس نمائش پر کڑی نکتہ چینی کی تھی ۔

 

شیئر: