Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

ایشین کبڈی چیمپیئن شپ ایران میں کھیلی جائیگی

اسلام آباد:ایشین کبڈی چیمپیئن شپ 22 نومبر سے ایران میں کھیلی جائے گی جس میں12ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان، ایران، ترکمانستان، ہند، جنوبی کوریا، افغانستان، سری لنکا، تائیوان، کرغیزستان، جاپان اور ملائیشیا شامل ہیں ۔ یہ چیمپیئن شپ 26 نومبر تک جاری رہے گی ۔ چیمپیئن شپ میں شرکت کےلئے قومی ٹیم 20 نومبر کو ایران کےلئے روانہ ہوگی اور ایونٹ میں شرکت کے بعد 28 نومبر کو واپس وطن پہنچے گی۔

شیئر: