Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مودی اور حسینہ نے ٹرین سروس کا افتتاح کیا

نئی دہلی۔۔۔وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ نے کولکتہ اور بنگلہ دیش کے جنوب مغربی صنعتی شہر کھلنا کے درمیان ایک نئی مسافر ٹرین سروس کا آغاز کیا۔ مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ٹرین کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے لوگوں کے درمیان باہمی تعلقات کو اور بڑھا دیا جانا چاہیے۔
 

شیئر: