Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
تازہ ترین

سعودی گلوکارہ کا قاہرہ میں پروگرام

قاہرہ ۔۔۔ابلاغی و فنی امور کیلئے قاہرہ مونڈیال کے سربراہ ڈاکٹر ابراہیم ابو ذکری نے بتایا کہ قاہرہ یونیورسٹی کے تھیٹر پر پہلی بار سعودی گلوکارہ ریانا السید نے گانے پیش کئے ۔ انہوں نے گلوکار فیصل العامری کے ساتھ ملکر گانا پیش کر کے دھوم مچا دی ۔ یہ اپنی نوعیت کا منفر د واقعہ ہے ۔ سعودی ثقافتی شب پروگرام میں گانا پیش کیا گیا۔
 
 

شیئر: