Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

حدیث رسول کی تصدیق ہو گئی

ریاض۔۔۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جزیرہ عرب ایک بار پھر سرسبز و شاداب ہو جائیگا ۔آثار قدیمہ کی تلاش سے متعلق سعودی عرب اور برطانیہ کے مشترکہ پروگرام نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں مذکور اس حقیقت کی تائیدو تصدیق کر دی کہ جزیرہ عرب ماضی میں سرسبز و شاداب تھا۔5ہزار سال پرانے آثار قدیمہ کے انکشاف سے اس امر کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ 
 
 

شیئر: