Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

روسی خفیہ ادارے کی عمارت میں آتشزدگی، 3 افراد ہلاک

ماسکو۔ ۔۔ روس کی خفیہ ادارے کی ایک عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔واقعہ میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔فائربریگیڈ حکام کے مطابق حادثہ گزشتہ شام کو پیش آیا'آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آگ لگنے کی وجوہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
 
 
 

شیئر: