Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

چاول کمپنی پر 50لاکھ ریال کا جرمانہ

ریاض۔۔۔عوامی مقابلہ جاتی ادارے نے چاول درآمد کرنے والی ایک کمپنی پر 50لاکھ ریال جرمانے اور 2اخبارات میں اپنے خلاف اشتہار کی سزا جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عمر بن علی بلشرف ادارے نے حریف اداروں کے ساتھ ساز باز کر کے چاول کے نرخوں کو کنٹرول کرنے کا معاہدہ کر لیا تھا۔ یہ راز کھلنے اور اس کے شواہد سامنے آ جانے پر ادارے کے خلاف جرمانے اور تشہیر کی سزا جاری کر دی گئی۔ 
 
 

شیئر: