Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 30 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   30, 2025
جمعرات ، 30 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   30, 2025

جبیل میں باپ پر دھار دار آلے سے حملہ

الجبیل۔۔۔ الجبیل میں ایک نوجوان نے گھریلو جھگڑے کے بعد اپنے والد اور چچا پر دھار دار آلے سے حملہ کر دیا۔ دونوں کو زخمی حالت میں جبیل جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دونوں کی حالت نازک ہے۔ پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرکے واردات کے محرکات کی بابت پوچھ گچھ شروع کر دی۔ 
 
 

شیئر: