Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

سعودیوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

ریاض۔۔۔ سعودی دفتر خارجہ کے عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ لبنان میں موجود تمام سعودی شہری پہلی فرصت میں لبنان سے نکل جائیں۔ لبنان کے دگرگوں حالات کے پیش نظر کوئی بھی سعودی شہری کسی بھی ملک سے لبنان کا سفر نہ کرے۔ 
 
 

شیئر: