Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

آرمی چیف سے امریکی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی... آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جمعرات کو امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ دوطرفہ امور سمیت خطے کی سیکیورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دریں اثناء اردن کی رائل ا ئیر فورس کے کمانڈر نے بھی جمعرات کو آرمی چیف سے ملاقات کی ۔ اردنی فضائیہ کے کمانڈر نے پاکستان آرمی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیوں کو سراہا۔ 

شیئر: