Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نواز شریف تبلیغی اجتماع میں شرکت کرینگے

لاہور... سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جمعرات کو مولانا طارق جمیل نے جاتی امراءمیں ملاقات کی ۔ بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی۔ مولانا طارق جمیل نے سابق وزیر اعظم کو مشکلات کے حل کیلئے وظیفہ بھی بتایا ۔ مولانا طارق جمیل نے نواز شریف کو رائیونڈ اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جو سابق وزیر اعظم نے قبول کر لی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اتوار کو اجتماع میں شرکت کریں گے۔ 

شیئر: