Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جاپان، نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر گیا،4 افراد ہلاک

ٹوکیو۔۔۔جاپان میں ایک ہیلی کاپٹر گرنے سے اس میں سوار 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان کے نواحی علاقے کانتو نامی میں نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں 4  افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ کی وجوہ جاننے کیلئے  جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں اور ماہرین روانہ کر دیئے گئے ہیں۔
 
 

شیئر: