Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

عدن بندرگاہ سے پابندی اٹھالی گئی

عدن.. . باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ یمنی آئینی حکومت کی بحالی کیلئے قائم عرب اتحاد نے 2روز کے بعد عدن بندرگاہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ عرب اتحاد نے یمن کی تمام بندرگاہوں پر بندش لگادی تھی۔ عدن بندرگاہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ہمیں باقاعدہ طور پر اجازت مل گئی ہے کہ عدن بندرگاہ پر معمول کے مطابق کام انجام دیا جاسکتا ہے۔
 

شیئر: