Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

حوثیوں کو لگام لگائیں گے، سعودی عرب

ریاض ....سعودی عرب نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے امن و امان کی حفاظت کیلئے دہشتگرد حوثیوں کے تشدد کےخلاف جوابی کارروائی کریگا۔ مملکت نے سلامتی کونسل کے نام پیغام میں تحریر کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت پر جو دہشتگردانہ حملہ کیا ہے، اسکا جواب دیا جائیگا۔ ایران ہی حوثیوں کو میزائل سپلائی کررہا ہے۔
 

شیئر: