Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

مدینہ منورہ کی سڑکوں پر شاہ سلمان کیلئے خیر مقدمی بورڈ

مدینہ منورہ ... مدینہ منورہ کی سڑکوں پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کیلئے خیر مقدمی بورڈ نصب کر دیئے گئے۔ وہ شاہ سلمان کمپلیکس برائے حدیث نبوی کا سنگ بنیاد رکھیں گے او رمتعد د ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔

شیئر: