Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی علی رضا عابدی مستعفی

  کراچی ...ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ ٹو ئٹر بیان میںکہا کہ پارٹی اور قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑ رہا ہوں۔انہوںنے ایم کیوایم اور پی ایس پی کے اتحاد کا نام لئے بغیر استعفے کی وجوہ بتاتے ہوئے کہا کہ یہ میرے یقین کے مطابق نہیں ہے جس کے لئے کھڑا ہوں۔

شیئر: