Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

زرداری سے ایم کیو ایم کے ناراض رہنماوں کی ملاقاتیں

کراچی ... پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماوں سے رابطے کئے ہیں۔کئی ارکان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ، سینیٹر خوش بخت شجاعت،ڈاکٹر فوزیہ اور راشدعلی نے آصف زرداری سے ملاقات کی ہے۔ بلاول ہاوس کے ذرائع نے اس کی تصدیق کی ہے۔ پاک سر زمین پارٹی سے مفاہمت کی پالیسی پر ناراض ایم کیو ایم پاکستان کے کئی ارکان نے پیپلزپارٹی سے رابطہ کیا ہے تاہم ابھی کسی نے باضابطہ شمولیت کا اعلان نہیں کیا۔

شیئر: