Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

نواز شریف کو تو شرمسار ہونا چاہیے،عمران خان

 اسلام آباد...تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کرپشن بے نقاب کرنے اور لوٹی ہوئی رقم چھپانے کیلئے سپریم کورٹ کے ججوں پر حملے کر رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ججوںپر کھلے عام تنقید کرنے پر نوازشریف کو شرمسار ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ججوں نے نوازشریف کی کرپشن اور ناجائز آمدن بے نقاب کی ہے۔

شیئر: