Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ثانیہ مرزا ٹینس ٹاپ 10 سے باہر

  لندن : ہندوستانی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا ڈبلیو ٹی اے کی نئی ڈبلز رینکنگ میں ٹاپ10 سے باہر ہو کر بارہویں نمبر چلی گئیں۔یہ مارچ 2014 ءکے بعد پہلا موقع ہے جب انہیں ابتدائی10 کھلاڑیوں کی فہرست سے باہر ہونا پڑا۔ سنگلز رینکنگ میں کوکو وینڈے ویگھے نے دو درجے ترقی کی بدولت دسویں پوزیشن سنبھال لی۔ کرسٹینا ملاڈینووچ اور سویتلانا کزنیٹسووا ایک درجہ تنزلی کے بعد بالترتیب گیارہویں اور بارہویں نمبر پر ہیں جبکہ سیمونا ہالیپ کی نمبرون پوزیشن برقرار ہے ۔ 

شیئر: