Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

نجران پر حوثیوں کا حملہ، 2ہندوستانی بھی زخمی

نجران.....نجران شہر کے محلوں پر گرنے والے حوثیوں کے گولوں سے ایک سعودی شہری ، اس کی بچی اور دیگر ہندوستانی کارکن زخمی ہوگئے۔ نجران ریجن میں شہری دفاع کے ترجمان عبدالخالق القحطانی نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔

شیئر: